پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کے بارہویں بیچ کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے ۔
درخواستیں وصول کرنے کی آخری تاریخ: اتوار 19 مارچ 2023 ہے پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) تحقیقاتی رپورٹنگ فیلوشپس کے بارہویں بیچ کے لیے درخواستیں طلب کر رہا ہے ۔ فیلوشپس صحافیوں کو انسانی حقوق، شفافیت، ماحولیات، عدم مساوات، حکمرانی اور بدعنوانی سے متعلق امور پر پیشہ ورانہ اور اخلاقی معیار پر پورا اترنے […]