پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) میڈیا سیفٹی فیلوشپس کے لیے درخواستیں طلب کی جارہی ہیں۔

درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ 26 فروری 2023 ہے۔ پاکستان پریس فاؤنڈیشن کی جانب سے پی پی ایف میڈیا سیفٹی فیلوشپس کے لیے درخواتتیں موصول کی جارہی ہیں۔ فیلوشپ کا مقصد آزادی اظہار کو فروغ دینا ہے اور میڈیا کے پیشہ ور افراد کو مدد فراہم کرناہے تاکہ وہ میڈیا کی حفاظت اور جرائم […]