انتخابات پر مینٹورشپ کے لیے درخواستیں مطلوب ہیں
یونیسکو اسلام آباد دفتر پاکستان کے قومی و صوبائی انتخابات 2018ء سے قبل UNDP کے تعاون، اور PPF کے ساتھ شراکت داری کے ساتھ “انتخابی مدد کا منصوبہ” شروع کر رہا ہے۔ اس منصوبے کا مقصد مرد و خاتون صحافیوں، مدیران اور حال ہی میں صحافت/ابلاغ عامہ سے گریجویشن کرنے والوں کی انتخابی رپورٹنگ کی […]