بلاگرز اور انسانی حقوق کے کارکنوں کے لئے حفاظتی تربیتی ورکشاپ
پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے بلاگرزاورانسانی حقوق کےحامیوں سےلاہورمیں تین روزہ حفاظتی تربیتی ورکشاپ ک لئےدرخواستیں طلب کرلی ہیں۔ تربیت میں جسمانی،ڈیجیٹل اورنفسیاتی تحفظ سےمتعلق سیشنزہوںگے۔ آزادی اظہار رائے کو لاحق خطرات کے بدلتے ہوئے منظر نامے پر ایک نظر ڈالیں تو یہ ظاہر ہوتا ہے کہ یہ خطرات متواتر طور پر زیادہ […]