پاکستان میں میڈیا کی حفاظت اور آزادی صحافت آزادی صحافت کے عالمی دن کو یادگار منانے کے لیے پاکستان پریس فاوٗنڈیشن (پی پی ایف) کی رپورٹ
پاکستان پریس فاوٗنڈیشن (پی پی ایف)نے پاکستان میں میڈیا کی حفاظت اورآزادی صحافت 2019-2020کی عالمی آزادی صحافت پر رپورٹ جاری کردی ہے پاکستان میں میڈیا COVID-19سے رونما نئے اور سخت امتحان میں اپنی ذمہ داری نبھارہاہے۔ملک میں اس وبا کے پھوٹنے سےلے کر اب تک دو صحافی جاں بحق ہوئے اور کم از کم 38کا […]