پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے ذرائع ابلاغ کے خلاف انتخابات کے حوالے سے تشدد کی اطلاع دینے اور نگرانی کرنے کا نظام پیش کردیا
انتخابات کے حوالے سے ذرائع ابلاغ کے خلاف تشدد کی اطلاع یہاں دیں: ای میل: [email protected] موبائل نمبر: 0336 3329872 واٹس ایپ: 0336 3329872 ٹویٹر: @attacksonmedia پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) نے آج انتخابات کے حوالے سے ذرائع ابلاغ سے وابستہ افراد اور اداروں کے خلاف تشدد کی اطلاع دینے اور نگرانی کرنے کا […]