بلاگرز اور انسانی حقوق کے محافظوں کے لئے حفاظتی تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

پاکستان پریس فاؤنڈیشن ( پی پی ایف) نے بلاگرز اور انسانی حقوق کے محافظوں کے لئے اسلام آباد میں تین روزہ سکیورٹی ٹریننگ ورکشاپ کے لئے درخواستیں طلب کرنا شروع کردیں۔ اس تربیت میں جسمانی، ڈیجیٹل اور نفسیاتی سماجی تحفظ سے متعلق سیشن شامل ہوں گے۔ اظہار رائے کی آزادی کو لاحق خطرات کے بدلتے […]