صحافیوں کو قتل، زخمی اور تشدد کا نشانہ بنا نےوالوں کو پاکستان میں کبھی سزا نہیں دی گئی
پاکستان میں ذرائع ابلاغ سے وابستہ کارکنان کی حفاظت کے حوالے سے جاری ہونے والے ایک رپورٹ پاکستان میں صحافیوں کو درپیش عدم تحفظ کی بھیانک تصویر پیش کرتی ہے اور حکومت اور ذرائع ابلاغ سے موجودہ صورت حال کو تبدیل کرنے کے لیے سنجیدہ کوششوں کا مطالبہ کرتی ہے کہ جہاں صحافیوں کو قتل، […]