ہراسمنٹ کیخلاف صحافیوں کے مقدمات کب سنے جائیں گے
کسی بھی معاشرے کی تعلیم و تربیت، سیاست، تفریخ اور رویوں کا دار و مدار وہاں چھپنے والے کتابوں اور اخباروں پر ہوتا ہے لیکن جس معاشرے میں صحافیوں کے حقوق پامال ہوں، پسندیدہ پارٹی کی کرپشن، بے ضابطگیاں اور چوریاں بے نقاب کرنے پر صحافیوں کوبرا بھلا کہا جائے، طاقتور کے غلط کام کی […]