سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کو غلط معلومات کے انسداد کی تربیت کی درخواست دینے کے لیے مدعو کیا گیا ہے۔

پاکستان پریس فاؤنڈیشن (PPF) سندھ اور بلوچستان کے صحافیوں کے لیے کراچی اور کوئٹہ میں دو روزہ اہم مہارت سازی کی تربیتی ورکشاپ کے لیے درخواستیں طلب کرتی ہے۔ صلاحیت سازی کی ورکشاپس ایکشن فارکاؤنٹرنگ ڈس انفارمیشن اینڈ انفارمیشن ویلیو سسٹم ایمپاورمنٹ (ACDIVE) پروجیکٹ کا حصہ ہیں جس کا مقصد روایتی اور ڈیجیٹل میڈیا دونوں […]