پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے لیے فیلوشپ برائے تحقیقاتی رپورٹنگ کے لئے درخواستیں موصول کی جارہی ہیں

آخری تاریخ 5 جنوری، 2020 پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) کی جانب سے فیلوشپ برائے تحقیقاتی رپورٹنگ  کے ساتویں بیچ کے لئے درخواستیں موصول کی جارہی ہیں۔ فیلوشپس میں صلاحیت سازی کے لیے ورکشاپس  کے انعقاد کے علاوہ ادارتی اور تکنیکی معاونت بھی فراہم کی جائے گی۔ منتخب امیدواروں کو سینئر صحافی کے ساتھ … Continue reading پاکستان پریس فاؤنڈیشن (پی پی ایف) کی جانب سے پاکستانی صحافیوں کے لیے فیلوشپ برائے تحقیقاتی رپورٹنگ کے لئے درخواستیں موصول کی جارہی ہیں